پنجاب ایگزامیشن کمیشن  کے تحت   دوسری ٹرم کے امتحانات آئندہ ماہ

  پنجاب ایگزامیشن کمیشن  کے تحت   دوسری ٹرم کے امتحانات آئندہ ماہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایگزامیشن کمیشن نے دوسری ٹرم (بقیہ نمبر18صفحہ7پر)

کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔بتایا گیاہے کہ دوسری ٹرم کے امتحانات آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوں گے جس کیلئے پیپر پیک آئٹم بینک میں 2 دسمبر کو اپ لوڈ کر دئے جائیں گے۔