امریکی سفارتخانے نے شدید بیمار پاکستانی بچی ماریہ کو ویزا جاری کر دیا

امریکی سفارتخانے نے شدید بیمار پاکستانی بچی ماریہ کو ویزا جاری کر دیا
امریکی سفارتخانے نے شدید بیمار پاکستانی بچی ماریہ کو ویزا جاری کر دیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے شدید بیمار پاکستانی بچی ماریہ کو ویزا جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6 سالہ ماریہ موروثی بیماری مورکیونیڈروم میں مبتلا ہے اسے امریکہ سے سرجری کرانے کی اشد ضرورت ہے۔ ماریہ کے والد نے اپنی بیٹی کے علاج کیلئے چار سال تک جدوجہد کی۔ امریکہ کے ایک ہسپتال نے ماریہ کا مفت علاج کرنے کی حامی بھری ہے مورکیونیڈروم میں ریڑھ کی ہڈی دب جاتی ہے۔

مزید : اسلام آباد