چین اور امریکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

چین اور امریکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
چین اور امریکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

  

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین اور امریکہ کی مسلح افواج آئندہ ماہ چین کے صوبے یون نان کے علاقے کنمنگ میں مشترکہ فوجیں مشقیں کریں گے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چینی فوج کے ترجمان ووچیان نے جمعرات کو پریس بریفنگ میں بتایا کہ یہ مشقیں چین کے صوبہ یون نان کے علاقے کنمنگ کے جنوبی تھیٹر کمانڈ میں واقع ایک تربیت کیمپ پر ہوں گی۔

مزید : بین الاقوامی