نتاشا خان کے پہلے گانے کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہوگا

نتاشا خان کے پہلے گانے کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہوگا
 نتاشا خان کے پہلے گانے کی ریکارڈنگ کا آغاز جلد ہوگا

  

لاہور(فلم رپورٹر) نتاشا خان کے پہلے گانے کی ریکارڈنگ کا آغازاگلے ہفتے ہوگا۔ نتاشا خان کے پہلے گانے کی موسیقی سہیل عباس ترتیب دیں گے اور یہ گیت شہزاد کا لکھا ہوا ہے۔گلوکارہ کے حوالے سے موسیقی کے حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ گائیکی کی دنیا میں ایک اچھا اضافہ ہے۔

مزید : کلچر