50ہزار افراد کو کھانا کھلانے کا وافر انتظام مکمل کر لیا گیا

50ہزار افراد کو کھانا کھلانے کا وافر انتظام مکمل کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)امیر جماعت اسلامی لاہور ناظم اجتماع ذکر اللہ مجاہد نے بتایا کہ15سو کارکن گزشتہ 15دن سے اجتماع کی تیاریاں کر رہے ہیں ،50ہزار افراد کو کھانا فراہم کرنے کا انتظام موجود ہے ،1000افراد ایک وقت میں وضو کر سکتے ہیں ،باتھ روم جا سکتے ہیں ،500کارکن 24گھنٹے سیکورٹی دے رہے ہیں ،10باورچیوں کی ٹیمیں کھانا بنا رہی ہیں ،پولشن فری ماحول فراہم کر رہے ہیں ،صفائی کا بہترین انتظام کیا گیا ہے۔