عمران خا ن منتخب وزیر اعظم کو سیکیورٹی رسک قرارد ے رہے ہیں،حاجی اعجاز

عمران خا ن منتخب وزیر اعظم کو سیکیورٹی رسک قرارد ے رہے ہیں،حاجی اعجاز

لاہور(پ ر) منتخب وزیر اعظم کو سیکیورٹی رسک قراردینا عمران خان کی ذہنی حالت کو آشکار کرتا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق ایم پی اے حاجی اعجاز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں سی پیک منصوبے کو روکنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہیں لیکن ایسی قوتیں ناکام ہو ں گی ،انشاء اللہ 2018کے بعد بھی مسلم لیگ(ن) کارکردگی کی بنیاد پر حکومت بنائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1