آئی جی ریلوے منیر احمد چشتی کی اہلیہ کی رسم قل کل ہوگی

آئی جی ریلوے منیر احمد چشتی کی اہلیہ کی رسم قل کل ہوگی

لاہور(خبر نگا ر خصوصی)آئی جی ریلوے منیر احمد چشتی کی اہلیہ وفات پا گئیں ۔جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز جمعہ جامع مسجد میو گارڈ ن میں ادا کی گئی اور تدفین میاں میر قبرستان میں کی گئی۔قل خوانی کل بروز اتوار بتاریخ 30اکتوبر بوقت 11سے2بجے تک ادا ہو گی۔نماز جنازہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور، سی سی پی او لاہور امین وینس ودیگر نے شرکت کی۔

، ایڈیشنل آئی عارف مشتاق،سابق آئی جی ریلویز سید ابن حسین، آصف نواز وڑائچ، چوہدری احمد نسیم اور سابق آئی جی پنجاب پولیس طارق سلیم ڈوگر، آر پی او فیصل آباد ،شیخوپورہ سمیت ریلوے کے اعلیٰ افسران اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی ۔نماز جنازہ بروز اتوار11بجے 4-Bمیو گارڈ ن میں ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4