ریس کورس،32سالہ ذہنی معذورٹرین کی زدمیں آکرہلاک

ریس کورس،32سالہ ذہنی معذورٹرین کی زدمیں آکرہلاک

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) ریس کو رس میں تیز رفتا ر ٹر ین کی زد میں آ کر 32سا لہ ذہنی معذ ور جا ں بحق ہو گیا ،پو لیس نے لا ش ضر وری کا رروائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دی جسے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ بہا ولپو ر کا رہا ئشی محمد بلا ل صد یق میا ں میر کا لو نی میں اپنے عز یز کے پا س رہتا تھا گز شتہ روز وہ چلتے چلتے ریلو ے لا ئن عبو ر کر رہا تھا کہ تیز رفتا ر ٹر ین نے اسے کچل کر ہلا ک کر دیا جس کے ٹکر ے ٹکر ے ہو گئے۔پو لیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر ورثا ء کے حو الے کر دیا ۔پو لیس کے مطا بق متو فی سا ہیں لو گ اور ذہنی معذ ور تھا اس کے والد ین وفا ت پا چکے ہیں اور نہ ہی اس کا کو ئی بہن بھا ئی ہے ۔ان کے عز یز طا ہر سلیم نے متو فی کی لا ش ضر وری کار روائی کے بعد ان کے آ با ئی گا ؤ ں بہا ولپو ر لے گئے جس کو سینکڑ وں سو گو اروں کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی