گلشن راوی سے معمرشہری لاپتہ ہوگیا،مقدمہ درج نہ ہوسکا

گلشن راوی سے معمرشہری لاپتہ ہوگیا،مقدمہ درج نہ ہوسکا
گلشن راوی سے معمرشہری لاپتہ ہوگیا،مقدمہ درج نہ ہوسکا

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )گلشن اقبا ل سے60 سا لہ بزر گ پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔پو لیس نے تفتیش کاآغاز کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ گلشن اقبا ل کا ر ہائشی 60سالہ نعیم احمد جو 18اکتو بر کو گھر سے نکلا اور پرا سرا ر طو رپر لا پتہ ہو گیا ۔ شہری نے والد کی گمشدگی کی رپورٹ تھا نہ گلشن اقبا ل میں در ج کرو ادی ۔ متا ثر ہ کا کہنا تھا کہ پو لیس نے تا حا ل اغواء کا مقد مہ در ج نہ کر سکی ہے اور نہ ہی ان کے والد کا کو ئی سرا غ لگا سکی ہے ۔ اعلی حکا م سے اپیل ہے نو ٹس لیا جا ئے ۔

مزید : علاقائی