فیکٹری ایریا،معمرشخص ٹرک کی ٹکرسے چل بسا،ڈرائیورفرار

فیکٹری ایریا،معمرشخص ٹرک کی ٹکرسے چل بسا،ڈرائیورفرار

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )فیکٹر ی ایریا میں 70سالہ بزر گ کو تیز ر فتا ر ٹر ک نے سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے ٹائروں تلے کچل دیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ چوکی پنجا ب سوسائٹی کا ر ہا ئشی 70سالہ مسکین جو گزشتہ روز گھر سے نا شتہ لینے گیا تو تیز رفتا ر ٹر ک نے سڑ ک عبو ر کرتے ہو ئے ٹائرو ں تلے کچل کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل گیا جہا ں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی ۔

پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کیلئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔

مزید : علاقائی