ایک اورخاتون کاٹرمپ پر نازیبا حرکات االزام

ایک اورخاتون کاٹرمپ پر نازیبا حرکات االزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(اے این این) ڈونلڈ ٹرمپ پرجنسی حملے کا الزام لگانے والی بارہویں خاتون بھی سامنے آگئی ہے۔ سابق مس فن لینڈ نینی لاکسونن نے ٹرمپ پرجنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا،نینی نے 2006میں مس فن لینڈ کا تاج سر پر سجایا۔نینی کا کہنا ہے کہ جولائی دوہزار چھ ہی میں نیویارک میں ایک انٹرویو سے پہلے تصویر کھنچواتے ہوئے ٹرمپ نے ان سے بدتمیزی کی اور بے ہودہ حرکت کر ڈالی۔

مزید :

صفحہ اول -