ہارون خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

ہارون خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نمائندہ پاکستان) عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنماء ہارون خان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی مٹہ کے مقامی رہنماء ہارون خان کے ہمشیرہ انتقال کرگئیں ۔مر حومہ کو اپنی ابائی گاوں خریڑئی میں سپرد خاک کردی گئی ۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔