امیر محمد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

امیر محمد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں مٹکنی کے معروف ڈرائیورامیرمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومٹکنی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم یعقوب ڈرائیوراورنعیم خان کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر