سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں‘ لاٹھی چارج ریاستی دہشتگردی ہے‘ مرید عباس بپی، رانا حفیظ ناصر محمود کمبوہ، یاسمین خاکوانی، احسن غوری

سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں‘ لاٹھی چارج ریاستی دہشتگردی ہے‘ مرید عباس بپی، ...

ملتان (جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے رہنما مرید عباس بپی ‘سینئر نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ رانا محمد حفیظ‘ ناصر محمود کمبوہ‘ یاسمین خاکوانی‘ احسن غوری نے مشترکہ بیان (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

میں کہا ہے کہ مسل لیگ ق ‘پی ٹی آئی‘عوامی مسلم لیگ‘ عوامی تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور لاٹھی چارج ریاستی دہشت گردی ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں حکومت بوکھلاچکی ہے‘ ان کی حکومت جتنا مرضی ظلم کرلے2نومبر کو مسلم لیگ کے کارکن مرکزی قائد سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت میں ہر حالت میں اسلام آباد دھرنے میں شرکت کریں گے۔

مرید عباس

مزید : ملتان صفحہ آخر