اسلام آباد میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا بیان عمران دیوانے کی بڑ ہے‘ عبدالعلیم شاہ

اسلام آباد میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا بیان عمران دیوانے کی بڑ ہے‘ ...

ڈیرہ غازیخان (بیور ورپورٹ)عمران خان اور یہودی لابی کا ایک ایجنڈا ہر مسلم ممالک کو انتشا ر پھیلا کر کمزور کیاجائے ۔پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے عمران خان (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

اسلام آباد بند کرنے پر تل گئے ۔عمران خان کا اسلام آباد میں دس لاکھ افراد جمع کرنا دیوانے کی بڑ۔اس دفعہ پی ٹی آئی کو کھلی چھوٹ نہیں ملے گی ۔قانون توڑنے والوں کو سبق سکھائینگے ۔ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ہماری حکومت پاکستان کے کسی شہر کو بھی بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتی ۔

عبدالعلیم شاہ

مزید : ملتان صفحہ آخر