اسلام آباد دھرنا‘ ملتان ڈویثرن کے چاروں اضلاع کے پولیس افسران‘ ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد دھرنا‘ ملتان ڈویثرن کے چاروں اضلاع کے پولیس افسران‘ ملازمین کی ...

ملتان(وقائع نگار) 2نومبر 2016 کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی دھرنے میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنے کے پیش نظر آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے ملتان ڈویثرن کے چاروں اضلاع ملتان، خانیوال، (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

لودھراں اور وہاڑی کے سی پی اوز ، ڈی پی اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع کے پولیس افسر اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں غیر حاضر پولیس افسر و ملازمین کو واپس ڈیوٹی پر بلا لیا جائے اور ان کو دھرنے کے ختم ہونے تک باوردی الرٹ رہنے کا حکم دیں جس پر چاروں اضلاع کے پولیس افسران نے عمل درآمد کروانا شروع کر دیا ہے۔

چھٹیاں منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر