عدالت میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 6پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتار جاری

عدالت میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 6پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتار ...

ملتان (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدالت میں بطورگواہ پیش نہ ہونے پر6 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتارکرکے پیش (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے تھانہ چہلیک میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام جمشید عرف جمشیدی میں انسپکٹر سعدیہ سعید،سب انسپکٹر محمد اکرم، ہیڈکانسٹیبلوں محمد اشفاق اورمحمد ارشد کو 3 نومبر،تھانہ سیتل ماڑی میں درج منشیات کے مقدمہ سرکار بنام کاشف میں سب انسپکٹر محمد افضل،ہیڈکانسٹیبل محمد عمران کو4 نومبر کو پیش کرنیکا حکم دیاہے۔

وارنٹ گرفتاری

مزید : ملتان صفحہ آخر