جمہوریت بچانے کی بات کرنیوالے حکمران آمریت کی راہ پر چل نکلے ہیں، عامر کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار )اسلا م آباد اور راولپنڈی کی صو رتحا ل انتہا ئی خرا ب پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے کا ر کنو ں پر تشددکی شد ید مذ مت کرتا ہو ں اسلا م آباد اور راولپنڈی کی آگ پو رے ملک میں پھیل رہی ہے حا لا ت تیز ی سے خرا ب ہو رے ہیں جمہو ریت کو بچا نے کی با ت کر نے وا لے حکمرا ن آمریت کی را ہ پر چل نکلے ہیں شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے لو گو ں کو جس طر ح ما را گیا افسو س نا ک ہے ان خیا لا ت (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف ملک کے نا مور سیا سی رہنما خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ نے فر ید ؒ پیلس میں اسلا م آبا د اور راولپنڈی کے واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ دو نو مبر ابھی بہت دور ہے اسوقت پر امن احتجا ج پر کر یک ڈاؤ ن ،لا ٹھی چا رج اور آنسو گیس کی شیلنگ سمجھ سے با لا تر ہے خوا جہ عا مر فر ید کو ریجہ نے کہا کہ وفا ق اور صو با ئی وزرا ء جس طر ح اپو زیش رہنما ؤ ں کو ٹی وی چینلز پر با قا عدہ گا لیا ں نکا ل رہے ہیں لگتا ہے ایسے ہے جیسے معاملا ت حکو مت کے کنٹرو ل سے نکلتے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ آپ جمہوریت بچا نا چا ہتے ہیں تو جمہوری انداز بھی اختیا ر کر یں جمہوریت بچا نے کا کہ کراگر ما ر پیٹ اور نہتے شہریو ں اورسیا سی کا ر کنو ں پر شیل بر سا ئیں گے تو پھر کل جو بھی حا لا ت ہو ئے اس کے ذمہ دار بھی آپ قرا ر پا ئیں گے خوا جہ عا مر کو ر یجہ نے کہا کہ لا ل حو یلی کو بند کر نا اور وہا ں پر اکٹھے ہو نیوالے لو گو ں پر تشدد کر نا اور عمرا ن خا ن کی نظر بند ی کا کو ئی جوا ز نہیں تھا ۔ ڈا کٹر طا ہر القادری دو نو مبر کے احتجا ج میں ہر گز نہیں آئیں گے اور میں نے دس دن پہلے کہ دیا تھا کہ عمرا ن خا ن ڈا کٹر طا ہر اقادری کے پا ؤ ں بھی پکڑ لیں تو بھی وہ وا پس نہیں آئیں گے اسوقت بھی طا ہر القادری ے عمران خا ن کو دھو کہ دیا ہوا ہے اور ان کے لو گ پی ٹی آئی میں شا مل نہیں ۔