دربار فرید پر پابندیوں کیخلافَ احتجاجی دھرنا 68 ویں ہفتے میں داخل

دربار فرید پر پابندیوں کیخلافَ احتجاجی دھرنا 68 ویں ہفتے میں داخل

مٹھن کو ٹ ( نا مہ نگار ) سرا ئیکستا ن قومی اتحا د کے زیر اہتما م در بار فر ید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ و خا نوادہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں احتجا ج مسلسل 68ویں ہفتہ میں دا خل دھر نا دیا گیا جس میں ہزارو ں افراد نے شر کت کی اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے خطا ب کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ اسلا م(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

آبا د میں خوا تین پر لا ٹھی چا رج کی شدید مذ مت کر تے ہیں اور اسلا م آبا د میں لا ہور برا نڈ حکمرا ن پر پر امن سیا سی کا رکن خوا تین پر تشدد کر رہے ہیں تو چھو ٹے صو بو ں کا کیا حا ل ہو گا تخت لا ہور کو کمزور کر نا سب کیلئے ضروری ہے اسلا م آبا د با با گر و نا نک انٹر نیشنل یو نیورسٹی قا ئم کی جا رہی ہے اس دھر نے میں منظو ر حسین جتو ئی ،نا صر سو مرو ، مجا ہد گو پا نگ ،یسین در یشک ، خا دم حسین مہا سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی ۔

دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر