سیاسی ماحول کشیدہ، غیر ملکیوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت

سیاسی ماحول کشیدہ، غیر ملکیوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورپولیس حکام کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں موجودغیرملکیوں کی سیکورٹی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

فول پروف بنائیں اورغیرملکیوں کی جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام تروسائل بروئے کارلائے جائیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے حکومت کودرخواست کی تھی کہ پی ٹی آئی کے دونومبرکے احتجاجی دھرنے کیے حوالے سے جاری کشیدگی کے باعث غیرملکیوں کونقصان پہنچ سکتاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر