ہسپتالوں کے ہفتہ وار دورے‘ ڈی سی اوز نے حکام کی ہدایات پر عمل چھوڑ دیا

ہسپتالوں کے ہفتہ وار دورے‘ ڈی سی اوز نے حکام کی ہدایات پر عمل چھوڑ دیا

ملتان(وقائع نگار) صوبائی چیف سیکرٹری کی طرف سے ہسپتالوں کے ہفتہ وار دوروں پر متعدد اضلاع کے ڈی سی اوز نے عمل کرنا چھوڑ دیا چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی تھی کے صوبہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کے تمام ڈی سی اوز ہفتہ میں ایک مرتبہ اپنے ضلع کے سرکاری ہسپتالوں کا دورہ کریں گے اور وہاں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولت سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیں گے اور اس کی رپورٹ چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کریں گے مگر اب نہیں ہو رہا۔

دورے

مزید : ملتان صفحہ آخر