سوات سے 15گاڑیوں پرپہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو پولیس نے گرفتار لیا

سوات سے 15گاڑیوں پرپہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو پولیس نے گرفتار لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سوات سے 15گاڑیوں کا قافلہ بنی گالہ پہنچ گیا ،سوات سے پہنچنے والے کارکنوں کو پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار لیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات سے 15گاڑیوں کا قافلہ بنی گالہ پہنچ گیا ،سوات سے پہنچنے والے کارکنوں کو پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار لیا ہے،پولیس ان افراد کو گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کرنا شروع کردیا ہے،مزاحمت کرنے والے کارکنوں پر لاٹھی چارج بھی کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکنوں کو تھانہ بھارہ کہو اور بنی گالہ پولیس سٹیشن میں منتقل کردیا گیا ہے

مزید : ملتان صفحہ اول