شہید اہلکار کا دادا پوتے کے غم میں انتقال کرگیا

شہید اہلکار کا دادا پوتے کے غم میں انتقال کرگیا
شہید اہلکار کا دادا پوتے کے غم میں انتقال کرگیا

  

کوئٹہ (آن لائن) پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکار دلاور کے دادا اپنے پوتے کے غم میں انتقال کرگئے۔ پولیس ٹریننگ حملے میں شہید ہونیوالے دلاور کا دادا اپنے پوتے کا غم نہ سہتے ہوئے چل بسا۔

مزید : کوئٹہ