مریم نواز نے اپنی سالگرہ منائی، والد، عزیز و اقارب و سہیلیوں کی مبارکباد

لاہور (آن لائن) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ان کے والد، عزیز واقارب، سہیلیوں کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور عمردرازی کے لئے دعائیں دیں۔

مزید : لاہور