دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا:خواجہ محمد آصف

دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا:خواجہ محمد ...
دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا:خواجہ محمد آصف

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا،ان کا یہ ذاتی دورہ ہے ۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے استعفیٰ دے دیا ہے اور کہا جارہا تھا کہ خواجہ آصف دم دبا کر بھاگ گئے جس کے جواب میں انہوں نے یہ ٹوئیٹ کیا ہے۔

مزید : قومی