گورنرسندھ نے ناظم آباد فائرنگ کا نوٹس لے لیا ،کمشنراور ایڈیشنل آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ عشرت العباد کا ناظم آباد میں مجلس کے شرکا پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے،گورنر سندھ نے کمشنراور ایڈیشنل آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق گورنرسندھ عشرت العباد کا ناظم آباد میں مجلس کے شرکا پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے،گورنر سندھ نے کمشنراور ایڈیشنل آئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد عوام کولڑانے کی سازش میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔