ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی , ملائیشیاء کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی , ملائیشیاء کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
ایشئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی , ملائیشیاء کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

  

کولالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں ملائشیا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا اور اب  پاکستان کا مقابلہ فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ملائشیا کے درمیان کھیلا جانیوالا سیمی فائنل مقررہ وقت میں دو، دو گول سے برابر تھا اور میچ کا حتمی فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پرہوا اور یوں تین دو سے پاکستان نے ملائشیاء کو شکست دیدی  ۔

بھارت پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکا ہے اور اب دونوں ممالک کی ٹیموں کا حتمی مقابلہ اتوار کو ہوگا۔ 

مزید : کھیل