عراق اور مصر کے دارلحکومتوں میں بم دھماکے، 10افراد ہلاک ،مرنیوالوں میں 3فوجی بھی شامل

عراق اور مصر کے دارلحکومتوں میں بم دھماکے، 10افراد ہلاک ،مرنیوالوں میں 3فوجی ...
عراق اور مصر کے دارلحکومتوں میں بم دھماکے، 10افراد ہلاک ،مرنیوالوں میں 3فوجی بھی شامل

  

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب ممالک عراق اور مصر کے دارلحکومتوں میں بم دھماکوں کے دوران 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں،مرنیوالوں میں 3فوجی بھی شامل ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق عرب ممالک عراق اور مصر کے دارلحکومتوں میں بم دھماکوں کے دوران 10افراد ہلاک ہوگئے ہیں،عراقی دارالحکومت بغدادمیں خودکش دھماکا میں 7افرادہلاک ہوئے ہیں جبکہ دوسری جانب مصر کے شہر قاہرہ میں دھماکے میں 3فوجی اہلکارہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید : عرب دنیا