وزیر اعلی شہباز شریف کی کراچی میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وزیر اعلی شہباز شریف کی کراچی میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
وزیر اعلی شہباز شریف کی کراچی میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

  

لاہور(پ ر)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے -وزیر اعلی نے فائرنگ کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے - وزیر اعلی نے زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی ہے -

مزید : لاہور