ترکی نے سیلاب ہویا کوئی مشکل پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ،ترک عوام کو قومی دن پر مبارکباد دیتا ہوں:شہباز شریف

ترکی نے سیلاب ہویا کوئی مشکل پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ،ترک عوام کو قومی دن پر ...
ترکی نے سیلاب ہویا کوئی مشکل پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ،ترک عوام کو قومی دن پر مبارکباد دیتا ہوں:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی نے سیلاب ہویا کوئی مشکل پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ،ترکی دنیا کا ترقی یافتہ ملک ہے،ترک عوام کو قومی دن پر مبارکباد دیتا ہوں۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰٰ شہباز شریف نے ترکی کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی کال پر ترک عوام نے فوجی بغاوت ناکام بنائی ،ترکی نے سیلاب ہویا کوئی مشکل پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ،ترکی دنیا کا ترقی یافتہ ملک ہے،ترک عوام کو قومی دن پر مبارکباد دیتا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ آج ترکی دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں شمار ہوتا ہے، طیب اردوان کی قیادت میں ترکی دنیا کی مضبوط معیشتوں میں شمار ہوتا ہے۔

مزید :

لاہور -