نیپال، بس دریا میں گرگئی،14 مسافر ہلاک،15 زخمی

نیپال، بس دریا میں گرگئی،14 مسافر ہلاک،15 زخمی
نیپال، بس دریا میں گرگئی،14 مسافر ہلاک،15 زخمی

  

کھٹمنڈو(آئی این پی ) نیپال میں بس دریا میں جا گر نے سے کم از کم 14 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ۔

جب میں نے عمرا ن خان کے رشتے سے انکار کیا تو مجھے بے ہودہ میسجز آنا شروع ہوئے : عائشہ گلا لئی

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی میں ہائی وے پر بے قابو ہر کر دریا میں جا گری جبکہ اس واقعے میں کم ازکم 14 افراد ہلاک جبکہ دیگر 15 زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہناہے کہ دارالحکومت کھٹمنڈو جانے والی یہ بس تریشولی دریا میں جا گری۔یہ واقعہ دارالحکومت کھٹمنڈو سے 80 کلومیٹر مشرق میں پیش آیا۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ اس بس میں کل کتنے مسافر سوار تھے اور بس کے حادثے کی وجہ کیا ہوئی؟ امدادی کارکنان مزید مسافروں کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

مزید : بین الاقوامی