چینی تعمیراتی کمپنی کا 1.18 ارب ڈالر سے کینیڈین تعمیراتی کمپنی خریدنے کا فیصلہ

چینی تعمیراتی کمپنی کا 1.18 ارب ڈالر سے کینیڈین تعمیراتی کمپنی خریدنے کا فیصلہ

اوٹاوا (آن لائن)چین کی تعمیراتی کمپنی سی سی سی سی نے 1.18 ارب ڈالر کے عوض کینیڈا کی سرکاری تعمیراتی کمپنی ایکون کی خریداری کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی میڈیا نے ایکون کے چیئرمین کی جانب سے جاری بیان کے حوالہ سے بتایا کہ اس منصوبے پر 1.18 ارب ڈالر امریکی ڈالر (1.51 ارب کینیڈین ڈالر) لاگت آئے گی۔

ا

س منصوبے کی شیئرہولڈرز اور حکام کی جانب سے باقاعدہ منظوری کے بعد یہ قابل عمل ہوجائے گا۔انھوں نے کہا کہ سی سی سی سی دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس ایکون کی خریداری 20.37 کینیڈین ڈالر فی شیئر کے حساب سے کی گئی ہے۔۔#/s#

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...