غزہ کی پٹی میں داخلی سلامتی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل توفیق ابو نعیم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

غزہ کی پٹی میں داخلی سلامتی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل توفیق ابو نعیم پر ...

غزہ (این این آئی)غزہ کی پٹی میں داخلی سلامتی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل توفیق ابو نعیم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ ان کی گاڑی میں دھماکا خیز مواد نصب تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا، اس اقدام کا بظاہر مقصد انہیں قتل کرنا لگتا ہے۔پولٹ بیورو حماس کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل حانیہ نے جنرل توفیق ابو نعیم کی ہسپتال میں خیریت دریافت کی۔

وزیرخارجہ کے عہدے میں دلچسپی نہیں، اپنی موجودہ ذمہ دار یاں نبھانے میں دلچسپی رکھتی ہوں:نِکی ہیلی

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...