نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،طاہر انجم

نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،طاہر انجم
 نئی فلمیں بننے سے ہی لالی ووڈ کی بحالی ممکن ہے،طاہر انجم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر) معروف کامیڈین طاہر انجم نے کہاہے کہ اگر ان کے دوبارہ فلمیں بنانے سے فلم انڈسٹری ترقی کر سکتی ہے تووہ آج ہی 5نئی فلمیں بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں مگر ایسا ہوگا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی اسی صورت ممکن ہے جب سب فلمسازنئی فلموں کا آغاز کریں اور سینما مالکان بھی فلمیں بنائیں۔طاہر انجم نے کہا اس وقت جدید سینما گھر بنانے والے صرف بھارتی فلموں کی نمائش سے آمدنی بڑھانے میں مصروف ہیں انہیں ملکی فلموں اور فلمیں بنانے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

مزید : کلچر