ٹی وی پر مصروفیات فیصل رحمان نے ذاتی فلم پر کام روک دیا

ٹی وی پر مصروفیات فیصل رحمان نے ذاتی فلم پر کام روک دیا
 ٹی وی پر مصروفیات فیصل رحمان نے ذاتی فلم پر کام روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار فیصل رحمنٰ تاحال اپنی ذاتی فلم تاحال شروع نہیں کرسکے۔تفصیلات کے مطابق فیصل رحمنٰ نے دوسال قبل اعلان کیا تھا کہ وہ بہت جلد ذاتی فلم شروع کریں گے جس کی ڈائریکشن بھی خود انہوں نے دینا تھا تاہم ابھی تک اس سلسلے میں کسی طرح کی پیش رفت نہیں ہوسکی اور نہ ہی اس بارے میں فیصل رحمنٰ نے مزید کچھ بتایا ہے .ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے فیصل نے ٹی وی پر مصروفیات کی وجہ سے فلم کا پراجیکٹ عارضی طور پرروک دیا ہے۔

مزید :

کلچر -