ہدایتکار حسن عسکری صحت یاب ہونے کے بعدفنی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز

ہدایتکار حسن عسکری صحت یاب ہونے کے بعدفنی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)سینئرہدایتکار حسن عسکری نے صحت یاب ہونے کے بعدفنی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ وہ اپنی نامکمل فلم ’’بیڈ بوائز‘‘ کی تکمیل کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں جبکہ مزید کاموں کا بھی آغاز کریں گے‘ حسن عسکری نے اپنی بیماری کے دوران عیادت کرنے اور دعائے صحت کرنے والوں کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہوئے دوستوں اور احباب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کلچر -