ٹی میکس پروڈکشن کے زیر اہتمام ایوارڈ شو 22نومبر کو ہوگا

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی میکس پروڈکشن کے زیر اہتمام میوزیکل ایوارڈ شو 22نومبر کو مقامی ہوگا اسرنگا رنگ تقریب میں ملک کی نامور ماڈلز اور آرٹسٹ شرکت کریں گے۔اس میوزیکل ایوارڈ شو کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی میکس پروڈکشن کے چیف ایگزیکٹو اسد بیگ نے بتایا کہ اس تقریب کو منفرد بنانے کے لئے دن رات کام جاری ہے میرے شوز کی کامیابی کسی فرد واحد کی کوشش کا نتیجہ نہیں ہوتی بلکہ یہ ٹیم ورک سے ممکن ہوتی ہے۔اس دفعہ ہونے والا شو کئی حوالوں سے یادگار ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں اسد بیگ نے بتایا کہ اس شو کے دوران ہونے والے فیشن شو میں فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈلز ریمپ پر واک کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...