انڈسٹری میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں :کالکی کونچلن

انڈسٹری میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں :کالکی کونچلن
 انڈسٹری میں خواتین کیساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں :کالکی کونچلن

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اداکارہ کالکی کوئچلن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں اور لوگ اسے نظر انداز کرتے ہیں۔ کالکی کہتی ہیں 'مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے انڈسٹری میں ایسا ماحول بنایا ہے کہ خواتین ان زیادتیوں کے خلاف کھل کر سامنے آ سکیں۔'کالکی کی بات کافی حد تک درست ہے کہ اگر کوئی کامیاب ہیروئن اس بارے میں بات کرتی ہے تو لوگ اور میڈیا اسے سنجیدگی سے لیتا ہے لیکن ایسی کتنی لڑکیاں ہیں جو اس وقت انڈسٹری میں کام کر رہی ہیں اور وہ اس بارے میں بات بھی کرتی ہیں لیکن انھیں سننے والا کوئی نہیں ہے۔

مزید : کلچر