افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑ پیں ، 7جنگجو ہلاک ، 5 زخمی

کابل(آئی این پی ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں اہم کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ وردک میں جھڑپیں ہوئیں ان جھڑپوں کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے۔یہی نہیں آپریشن کے دوران فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار بھی کرلیا ۔

غزہ کی پٹی میں داخلی سلامتی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل توفیق ابو نعیم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...