ایل ڈی افسران کے تقررو تبادلے،سپروائزر سرور مسیح معطل

ایل ڈی افسران کے تقررو تبادلے،سپروائزر سرور مسیح معطل

لاہور(جنرل رپورٹر) واسا میں کئی افسروں کے تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں ایم ڈی واسا نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق معطل ایس ڈی او عظمت اللہ کو بحال کر کے ایس ڈی او سمن آباد لگا دیا ہے ایس ڈی او ریاض کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر غلام غوث کو ایکسین ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے امتیاز گورائیہ کو اے ڈی ، پی اینڈ ڈی لگایا گیا ہے جبکہ ناقص کارکردگی کی بناء پر سب انجینئر فیضان شفیع اور سپروائزر سرور مسیح کو معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...