سری لنکن وزیر کھیل پاکستان میں سیکیورٹی اقدامات پر خوش

لاہور (سپورٹس دیسک) وزیر کھیل سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر کئے گئے سیکیورٹی اقدامات پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’دورہ پاکستان ہماری ٹیم کیلئے محفوظ ہیں۔ میں ان کے ساتھ جا رہا ہوں تاکہ یہ دکھا سکوں کہ وہاں جانا محفوظ ہے۔ آئی سی سی نے بھی کہا ہے کہ ہمارے لئے پاکستان جانا محفوظ ہے۔‘‘

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...