زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

بلاوائیو (اے پی پی) زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج اتوار سے بلاوایو میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
بلاوایو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 117 رنز سے شکست دی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...