لاہور ریجن نے پنڈی کیخلاف 6 وکٹوں پر 126 رنز بنالیے

لاہور ریجن نے پنڈی کیخلاف 6 وکٹوں پر 126 رنز بنالیے

اسلام آباد (آن لائن) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ میں لاہور ریجن کی پہلی اننگز میں 247 رنز کے جواب میں پنڈی ریجن کی ٹیم 162 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ لاہور ریجن نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چھ وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی