آسٹریلین کرکٹ میں بولرنے 10گیندوں پر 8 وکٹیں اڑادیں

آسٹریلین کرکٹ میں بولرنے 10گیندوں پر 8 وکٹیں اڑادیں
 آسٹریلین کرکٹ میں بولرنے 10گیندوں پر 8 وکٹیں اڑادیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میلبورن(نیٹ نیوز) وکٹوریہ میں تھرڈ گریڈ کرکٹر نک گوڈین نے 10 گیندوں پر 8 وکٹیں لیکر ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرالیا۔نک گوڈین نے یہ ناقابل یقین پرفارمنس سینٹرل گپس لینڈ کرکٹ ایونٹ میں لیٹروب کلب کے خلاف پیش کی، ان کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت ان کی ٹیم یالورن نارتھ نے مقابلہ با آسانی جیت لیا، نک گوڈین نے 17 رنزکے عوض 8 وکٹیں اڑائیں، انھوں نے 6 حریف بیٹسمینوں کو بولڈ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی