ٹی ٹوینٹی میچ : گاڑیوں کی پارکنگ بارے سی ٹی او لاہور کی زیر صدارت میٹنگ

ٹی ٹوینٹی میچ : گاڑیوں کی پارکنگ بارے سی ٹی او لاہور کی زیر صدارت میٹنگ

لاہور (کرائم رپورٹر)میچ کے حوالے سے قربان پولیس لائن میں سی ٹی او کی زیر صدارت ٹریفک اورگاڑیوں کی پارکنگ کے حوالے سے میٹنگ کی گئی اوردوسرے شہروں سے آنے والے وارڈنز کوبریفنگ بھی دی گئی جس میں تمام ٹریفک ایس پیز،ڈی ایس پیزاور تمام سرکل افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید : علاقائی