محکمہ پولیس میں تبادلے

محکمہ پولیس میں تبادلے

َلاہور (خبر نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی لاہور کیپٹن (ر) رانا طاہر رحمن کو تبدیل کرکے ڈی پی او چنیوٹ یہاں تعینات کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو ڈی پی او بہاولپور اور ایس پی سپیشل برانچ ملتان امیر تیمور کو ڈی پی او لودھراں تعینات کر دیا ہے ۔

مزید : علاقائی