نواں کوٹ کے علاقہ سے 32سالہ شخص کی لاش برآمد

نواں کوٹ کے علاقہ سے 32سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور (خبرنگار)نواں کوٹ کے علاقہ چوک یتیم خانہ سے 32سالہ شخص کی لاش برآمد ،اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کوتحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔جامہ تلاشی پر اس سے کوئی بھی شناختی کاغذ نہیں ملا، پولیس نے بتایاکہ مرنے والاحلیے سے نشی ہے اورنشہ کی زیادتی اس کی موت کا سبب بنی تاحال ڈیڈ باڈ ی کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی