راوی روڈ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

راوی روڈ کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) راوی روڈ کے علاقہ سے منشیات فروش کوگرفتار کرکے اس سے چرس بھی برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق راوی روڈ کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لطیف نامی منشیات فروش کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ 1کلو675گرام چرس بھی برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی