لوہاری گیٹ: پتنگ فروش گرفتا ر پتنگیں وڈور کی چرخیاں برآمد

لوہاری گیٹ: پتنگ فروش گرفتا ر پتنگیں وڈور کی چرخیاں برآمد

لاہور (خبرنگار) لوہاری گیٹ کے علاقہ سے پتنگ فروش کوگرفتا رکرکے اس سے پتنگیں اورڈور کی چرخیاں بھی برآمدکرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لوہار ی کے علاقہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شوکت ارسلان کوگرفتار کرکے اس سے متعددپتنگیں اورڈور کی چرخیاں بھی برآمد کرتے ہوئے فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی