نولکھا سے 2گٹکا فروش گرفتار200پیکٹ گٹکا اور خام مال برآمد

نولکھا سے 2گٹکا فروش گرفتار200پیکٹ گٹکا اور خام مال برآمد

لاہور (خبرنگار) نولکھا کے علاقہ سے 2گٹکا فروشوں کوگرفتار کرکے ان سے خام وتیار مال برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیل کے مطابق نولکھا کے علاقہ سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2گٹکا فروش اسلم اورحنیف کوگرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے 200 پیکٹ تیار گٹکا اور بڑی مقدار میں گٹکا تیار کرنے والا میٹریل بھی برآمدکرلیا، قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...